اسلا م آ باد 8 اگست ( ایجنسیز) پا کستا ن کے سند ھ علا قہ میں پا نچ سا لہ بچے میں پو لیو کا پتہ لگا یا گیا اور یہ علا قہ میں نوا ں کیس ہے ‘ عہد ید ار و ں نے یہ با ت
بتا ئی ۔ صحت کے عہد ید ارو ن نے کہا کہ سند ھ میں پو لیو سے متا ثر ہ لڑ کا سب بچو ں میں بڑ ا ہے اور ا سے چند سا ل پہلے پو لیو ڈ را پ د یا گیا تھا ۔ اس سا ل پو لیو کیسس میں ا ضا فہ در ج کیا گیا اور ا سکی تعد اد بڑ ھ کر 105 تک ہو گئی ۔